Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اخرا

Pm imran khan Entry For New Program Lunch



Pm imran khan Entry For New Program Lunch

THANKS FOR WATCHING

LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE

source

مقالات ذات صلة

‫39 تعليقات

  1. مہنگائی اپنے آخری حدوں کو چھو رہی ھے. لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ھو رھے ہیں. اور ھمارے وزیراعظم صاحب قوم کو دھوکہ دینے کیلئے دو دو ہزار فی خاندان دینے کیلئے اتنی بڑی تقریب سجا رھے ہیں. ان دو دو ہزار سے ان غریب خاندانوں کا کیا ھو گا. اگر غریبوں کی مدد کرنی ھے تو پھر مہنگائی کا خاتمہ کر دو. اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر مہنگائی کے حساب سے کم از کم 20 ہزار روپے فی خاندان دو تاکہ ان کی کچھ نا کچھ مدد ھو سکے.

  2. ایک طرف مہنگائ کا طوفان جو لایا ھے … ان پیسوں سے کیا ھوتا ھے ؟
    یہ ان غریبوں کا مذاق اڑانے کی مترادف ھے…. مکار حکومت … اب تک کوئ ایک ترقیاتی کام نہیں کیا… پھر یہ قرضہ کس لئے آی ایم ایف سے لے رھا ھے ؟

  3. Dunia mai mera mulk sb se pyara mulk hai mgr pak mai jo bhukamraan bana ghreeb ko marta ja raha hai lakhun log ghrbat or mehngai ki waja se mar rahen hain buzarg farma gay hain k kuffar k sath to raha ja sakta hai mgr zalim k sath nahi aj kal ghreeb mokaao programme pakk raha hai 2021 aadhe ghreeb mar gay hunge zalimo hamari Qaut e khreed khtam ho chuki Qayat ka roz ho ga ap logun ka girebaan ho ga mera haath ho ga.

  4. So what is so special about that woman looking at the prime minister? Everyone wants to look at him? Second the army personnel is saluting while the Pakistani anthem is playing.

  5. ہم ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت ہر صورت خان صاحب اور پاک فوج کے ساتھ ہیں کر لیں غددار اور دلال بکائو میڈیا جو کر سکتے ہیں

  6. پاک آرمی کے جوان کو میرا سلوٹ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاک آرمی گمنام ہیرو کو سلام ?پیارے بھائیو فوٹو پر کلک کرکے میرا چینل سبسکرائب کردو شکریہ

زر الذهاب إلى الأعلى